• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیات سے متاثرہ ملکوں کےلیے آئی ایم ایف کیا کررہا ہے؟


عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ملکوں کی مدد کےلیے کیا کررہا ہے؟

جیو نیوز کے سینئر اینکر شہزاد اقبال کے سوال پر آئی ایم ایف ڈائریکٹر ریسرچ اور چیف اکانومسٹ نے جواب دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف ان ملکوں کو تکنیکی مدد فراہم کرتا ہے، ان ملکوں کےلیے اپنی پالیسی میں بھی خیال رکھا جاتا ہے۔

آئی ایم ایف ڈائریکٹر ریسرچ نے مزید کہا کہ مالیاتی ادارہ ایک پائیدار ٹرسٹ ہے، جس کا مقصد متاثرہ ملکوں میں موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بڑھانا ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید