• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حسن ابدال(نمائندہ جنگ) شوہر نے مبینہ طورپر تشدد کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ نواحی علاقے چوہا شاہ کے رہائشی امانت علی نے تھانہ صدر پولیس کو بیان دیا کہ جب میں اپنے بھائی اور اہل خانہ کے ہمراہ اپنی ہمشیرہ کے گھر پہنچا تو اسکی نعش صحن میں پڑی تھی۔گھرکی
اسلام آباد سے مزید