• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین کی ٹی 20 کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ مکمل تو نہ ہوسکا مگر شاہین آفریدی کے لئے ریکارڈ ساز بن گیا۔

انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کے پہلے اوورمیں سب سے زیادہ 47وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 

انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلے ٹی 20 میچ کے ابتدائی اوور میں ٹم رابنسن کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔

اسپورٹس سے مزید