• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر اورغزہ میں دنیا کو ظلم نظر نہیں آرہا،مولاناامجدخان

لاہور (نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد امجد خان نے جامعہ رحمانیہ میں جمعہ کے اجتماع اور ہاشم تہامی ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر تعزیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کشمیر اور غزہ میں دنیا کو مظلوموں کا گرتا خون اور چیخیں سنائی نہیں دے ر ہی ہیں۔مسلم حکمران خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ۔