تیل کی عالمی سیاست میں امریکا اور چین آمنے سامنے
بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ عالمی تیل کی رسد پر کنٹرول کے لیے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مبینہ طور پر اہم سمندری راستوں کو دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔۔