• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے چین اور بھارت مشترکہ نظام بنائیں، نیپالی وزیراعظم

اسلام آباد(صالح ظافر) نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ اگست میں نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور ہمالیائی خطے کو درپیش قدرتی آفات کے خطرات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ہمالیہ میں موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے نیپال، چین اور بھارت کی قیادت میں مشترکہ نظام قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔نیپال کی وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق یہ تجویز ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔

اہم خبریں سے مزید