• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمیبیا میں سی ٹی بی ٹی او کی انٹیگریٹڈ فیلڈ ایکسرسائز 2026کا آغاز

کراچی (سید منہاج الرّب)نمیبیا میں جامع جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے کی تنظیم (CTBTO) کی جانب سے منعقدہ اور جمہوریہ نمیبیا کی میزبانی میں ہونے والی بڑے پیمانے کی مشق انٹیگریٹڈ فیلڈ ایکسرسائز (IFE26) شروع ہوگئی ہے۔ اس مشق میں دنیا بھر سے تقریباً 250 افراد حصہ لے رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید