• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی ڈرامہ سیریل "بانو" کا آج سے جیو ٹی وی پر آغاز

کراچی (جنگ نیوز) انٹرٹینمنٹ کے شائقین کیلئے ”جیو ٹی وی“ پر شروع ہونے والی ہے ایک نئی ڈرامہ سیریل ”بانو“۔ جیو اور بابر جاوید کی نئی پیشکش کی کہانی کو عتیق عنایت نے تحریر کیا ہے جبکہ خوبصورت منظر کشی کے ساتھ کرداروں کو فرقان آدم کی ہدایات نے زندگی بخشی ہے،نامور اداکار سیریل کے اہم کردار، ناظرین روزانہ رات 9 بجے جیو ٹی وی پر دیکھ سکیں گے۔ ڈرامہ سیریل کی مرکزی کردار ”بانو“ کے گرد گھومتی اس داستان میں محبت کئی روپ لیتی دکھائی دے گی۔
اہم خبریں سے مزید