کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ نے بحر اوقیانوس یا بحرالکاہل کا نام ’ٹرمپ اوشن‘ رکھنے کی تجویز دیدی ۔ امریکی صدر ماضی میں خلیج میکسیکو اور اونٹاریو جھیل کا نام بدل چکے ، ہرمز کا نام بھی ’’ٹرمپ اسٹریٹ‘‘ رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔امریکی جریدے ٹائم کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحر اوقیانوس یا بحرالکاہل کا نام تبدیل کرکے ’’ٹرمپ اوشن‘‘ یا ’’بحرِ امریکا‘‘ رکھنے کی تجویز پیش کردی ہے۔