اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پنجاب میں گندم سرکاری قیمت خرید سے بھی 17سو روپے فی چالیس کلوگرام زیادہ قیمت پر گندم مافیا محکمہ خوراک کی موجودگی میں اپنے گندم کے ذخائر لاھور، اسلام آباد، واہ کینٹ، راولپنڈی میں سوموار کی شام تک بیچتا رھا۔