• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس نے اقرار الحسن کو گرفتار نہیں کیا، وزیر اطلاعات

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے اقرار الحسن کو گرفتار نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اقرار الحسن کے بارے میں جیسے ہی کوئی مصدقہ اطلاعات موصول ہوں گی، ان کے اہل خانہ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ 
اہم خبریں سے مزید