• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایرانی صدر کی کراچی آمد ،کمشنر نے دفعہ144 نافذ کر کے 22 اپریل سے 28 اپریل تک شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی ہے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس دوران ڈرون اڑانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی کمشنر آفس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ اقدام ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی رینج کے اس خط پر کیا گیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ غیرملکیوں پر حالیہ حملے کے بعد ملک دشمن عناصر کی جانب سے خطرات ہیں لہذا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے پابندی لگائی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید