• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این پی او کے زیر اہتمام قیمتی جواہرات پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن پاکستان اور ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن جاپان کے تعاون سے قیمتی جوہرات کی مصنوعات کی قدر میں اضافے پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی وسیم اجمل چوہدری، وفاقی سیکرٹری صنعت و پیداوار اور اے پی او ڈائریکٹر برائے پاکستان نے چار روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کے افتتاحی کلمات میں جواہرات کی مصنوعات کی بین الاقوامی معیارات کے مطابق ویلیو ایڈیشن پر ایشیا پیسیفک کی ترقی میں اے پی او کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے عزم کو زندہ کریں۔
اسلام آباد سے مزید