• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کا دہشت گردی مقدمات کے خلاف پی ایم جی چوک میں دھرنا

لاہور(کورٹ رپورٹر)سول عدالتوں کی ماڈل کچہری منتقلی ، وکلا کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کے اندراج کیخلاف وکلاء نے پی ایم جی چوک میں دھرنا دیا،دھرنے میں پاکستان بار کونسل ،ممبران پنجاب بار کونسل ، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، لاہور بار ایسوسی ایشن کی کابینہ سمیت سینکڑوں وکلا ء نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید