کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ نے کہا کہ دبئی پراپرٹی لیکس میں میرے نام سے متعلق خبروں کے حوالے سے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میری جائیدادیں اور کاروبار پاکستان انکم ٹیکس ریٹرن اور الیکشن کمیشن میں ظاہر ہیں۔