• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام اور تاجروں کے جائز مسائل و مطالبات کو پورا کریں گے، زاہد بختاوری

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) زاہد بختاوری وائس پریذیڈنٹ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ و گروپ لیڈر مرکزی تنظیم تاجران کنٹونمنٹ بورڈ نے کہا کہ کینٹ بورڈ کے دروازے عوام اور بزنس کمیونٹی کے لیے کھلے ہیں۔ عوام اور تاجروں کے جائز مسائل و مطالبات کو پورا کیا ہے اور مستقبل میں بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
اسلام آباد سے مزید