• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی خواتین سافٹ بال ایونٹ کراچی میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں 30 مئی سے یکم جون تک کھیلی جانے والی بین الصوبائی خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ کیلئے سندھ سافٹ بال ٹیم کے ٹرائلز 24 مئی جمعے کو سہ پہر چار بجےکے پی ٹی فٹبال اسٹیدیم میں ہوں گے، ڈاکٹر ہما بخاری کی سربراہی میں تہمینہ آصف، محمدناصر، شاہد آفتاب اور فراز اعجاز پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید