• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر سے) مانگا منڈی میں فصلوں کے قریب نالے سے تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ، شناخت ساجد کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق لاش تین سے چارروز پرانی معلوم ہوتی ہے۔
لاہور سے مزید