• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس 25مئی کو منایا جائے گا،پاکستان سمیت پوری دنیا میں سیمینارز منعقد کئے جائیں گے ۔