• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے،شافع حسین

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں پرائس کنٹرول کونسل کا دوسرا اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں حکومتی کاوشوں کی بدولت استحکام آیا ہے۔
لاہور سے مزید