• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبی ذخائر تعمیر نہ ہونے پراسمبلیوں میں بحث کیوں نہیں ہوتی ،خرم نواز گنڈا پور

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ آبی ذخائر تعمیر نہ ہونے پر اسمبلیوں میں بحث کیوں نہیں ہوتی مہنگی بجلی پاکستان کے معاشی،اقتصادی،سماجی و معاشرتی وجود کیلئے خطرناک ہے۔