• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت انسداد سموگ پلاننگپر اجلاس ہوا۔ اکتوبر نومبر میں فصلوں کی باقیات جلانے کو روکنے کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
لاہور سے مزید