• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے کیساتھ موجود افراد کو فوری نکل جانے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد)سعودی وزارت داخلہ نے ہر طرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سرکاری طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ حج سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی مکہ مکرمہ میں کسی بھی قسم کے وزٹ ویزے کے ساتھ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید