• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تامل ناڈو میں زہریلی شراب سے ہلاکتیں 53 ہوگئیں

چنائے (اے ایف پی) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53ہوگئی ہے ۔ چنائے میں درجنوں افراد ہسپتالوں میں داخل ہیں ۔ اتوار کو یہاں تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ اس غیر قانونی شراب میں زہریلی میتھانول کی آمیزش پائی گئی جس سے 37افرادچند گھنٹوں ہی میں ہلاک ہوگئے تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید