لاہور(خبرنگار،خصوصی رپورٹر)کونسل آن رائٹس آف پرسنز وِد ڈس ابیلیٹیز کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ صدارت صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب، سہیل شوکت بٹ نے کی۔ سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ پنجاب، اقبال حسین خان اور سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ، سمیرا صمد بھی اس موقع پر موجود تھیں۔