• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں مزید1800روپے فی تولہ کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17ڈالر فی اونس کی کمی سے 2355ڈالر سے کم ہو کر2338ڈالر فی اونس پر آگئی ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1800روپے فی تولہ کی کمی سے 2لاکھ 40ہزار 200روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 1543روپے کی کمی سے 2لاکھ 5ہزار 933روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید