ٹائٹینک کے بچ جانیوالے مسافر کا خط ساڑھے تین کروڑ روپے میں فروخت
انگلستان کا بدنصبیب بحری جہاز ٹائٹینک جو 15 اپریل 1912 کو بحر اوقیانوس میں ڈوبا، تاہم بچنے والوں میں سے ایک معروف مسافر کا تحریر کردہ خط گزشتہ روز نیلامی کے دوران 3 لاکھ 99 ہزار ڈالرز (تین کروڑ چالیس لاکھ روپے) میں فروخت ہوا۔
۔