راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خواتین پولیو ورکرزکو دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ صدر بیرونی کو نئیر عباس ہیلتھ انسپکٹر نے بتایاکہ محکمہ صحت کی ٹیم شاہدہ پروین، مریم بی بی نےکوٹ جبی میں اعزاز عباسی کے گھر کا وزٹ کیا بچوں کو پولیو ڈراپ پلانےکی کوشش کی جس پر وہ طیش میں آگیا او ر خواتین پولیو ورکرزکودھمکیاں لگانی شروع کردیں۔