• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کاحوالاتی ہسپتال میں دم توڑگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کاحوالاتی ہسپتال میں دم توڑگیا،تھانہ واہ کینٹ کے دومقدمات میں ملوث عمران ولد اسماعیل جوکہ 20نومبر 2025کوجوڈیشل ہوکر اڈیالہ جیل لایاگیاتھا اور طبیعت خراب ہونے پر اسے 2دسمبر کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں داخل کروایاگیاتھا جو جمعرات کوہسپتال میں انتقال کرگیا۔
اسلام آباد سے مزید