• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھرمیں موسم سرد اور ابرآلود رہیگا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بلو چستان کے چند اضلا ع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع ہے ، پنجاب اور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے۔
اسلام آباد سے مزید