• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ آج 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا۔ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کاسعودی وقت دوپہر 12بج کر 18منٹ پر ہوگا۔ ابوزھرہ کے مطابق سورج 90ڈگری پر ہو گا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ اور کسی بھی مجسم عمارت یا دیگر اشیا کا سایہ نہیں ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید