کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی شاہد علی میمن نے پولیس سے مقابلے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں مبینہ اسٹریٹ کرمنل بشیر احمد کو مجموعی دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔