• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بغیر این او سی تمام مویشی منڈیوں کو فوری ہٹانے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بغیر این او سی تمام مویشی منڈیوں کوکو فوری ہٹانے کی ہدایت، کمشنر کراچی کی زیر صدارت ڈپٹی کشمنرز،کے ایم سی، ٹی ایم سیز اور ریلویز سمیت دیگر متعلقہ اداروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر کراچی نے واضع احکامات دیے کہ بغیر این او سی کے تمام مویشی منڈیاں غیرقانونی ہیں ان کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔