ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ زراعت اور نجی کھاد کمپنی کے باہمی تعاون سے بہاولپور میں میگاکاٹن سیمینار کا انعقاد۔ سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے ے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کپاس کو ہماری ملکی معیشت میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہےکپاس کاقومی جی ڈی پی اور زرعی مصنوعات کی تیاری میں بڑا حصہ ہے۔افسران و کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔