ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر وسیم حامدنے گزشتہ روز چھٹی کے دن اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بہاولپور بائی پاس کا دورہ کیا ،اس موقع پرانہوں نے آؤٹ ڈور ،ایمرجنسی اور گائنی وارڈز میں طبی سہولیات کی انسپکشن کیڈپٹی کمشنر نے ادویات کا سٹاک چیک کیا اور مریضوں سے ملاقات بھی کی ۔