آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال: کسی کو ستر کے مقام پر زخم ہو تو کیا وہ احرام کو گندا ہونے سے بچانے کے لیے انڈرویئر پہن سکتا ہے؟
جواب: زخم پر پٹی یا روئی رکھی جاسکتی ہے اور اگر ان سے فائدہ نہ ہوتا ہو تو انڈرویئر کے بجائے لنگوٹ باندھنے کی گنجائش ہوگی۔
وفات کے بعد بھی انسان کے بنیادی حقوق میں سے غسل، کفن، جنازہ اور دفن شامل ہیں۔
معراج کا یہ سفر بالتحقیق آپﷺ کو بے داری کے عالم میں بقائم ہوش و حواس جسم اطہر کے ساتھ کرایا گیا۔