• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کالونی، ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی بندوق سے گولی چلنے سے ساتھی زخمی ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی تھانے کی حدود گوہر کمپلیکس کے قریب نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی ناتجربہ کاری کے باعث بندوق سے گولی اتفاقیہ چل جانے سے ساتھی سیکیورٹی گارڈ محمد زوہیب ولد محمدامتیاز زخمی ہوگیا،ایس ایچ او تھانہ ماڈل کالونی وسیم انیس کا کہنا ہےکہ ملزم شہریار موقع سے فرار ہوگیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید