• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن کے قریب بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا

دبئی (اے ایف پی) یمن کے قریب بحیرہ احمر میں گزشتہ روز ایک تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا، نگراں اداروں نے بتایا کہ یہ یمن کے حوثی باغیوں کا نیا حملہ معلوم ہوتا ہے۔میری ٹائم سیکیورٹی فرم ایمبرے نے بتایا کہ جہاز کو باغیوں کے زیر قبضہ بندرگاہی شہر حدیدہ سے 68 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں نشانہ بنایا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید