• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور یوکرین آج دوطرفہ سلامتی کے سمجھوتے پر دستخط کرینگے

ائیر فورس ون سے دوران پرواز (اے ایف پی ) امریکا کے صدر جوبائیڈن اور یوکرین کے ہم منصب ولاڈیمیر زیلنسکی آج جمعرات کو جی7سر براہ کانفرنس کے موقع پر سیکورٹی سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔ یہ بات امریکی سلامتی کے مشیر چیک نے دوران پرواز بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ سمجھوتے میں وقت ضرورت یوکرین کی جنگ میں امریکی فوج کے استعمال کا وعدہ شامل نہیں ہوگا ۔

دنیا بھر سے سے مزید