• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راول روڈ محلہ محمود علی شاہ یو سی31 میں نالوں کی صفائی صرف خانہ پوری کی حد تک محدود ہو گئی۔ عوام کے مطابق واسا افسران ٹھنڈے دفاتر سے نہیں نکلتے جبکہ اندرون شہر نالے گندگی سے اَٹے پڑے ہیں۔ ہر سال بھاری فنڈز زبانی جمع خرچ ہو جاتے ہیں جبکہ شہری مکھیوں مچھروں کی بھرمار سے بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ نالوں کی عدم صفائی سے مون سون میں نشیبی علاقوں میں گھروں میں داخل ہوتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید