• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام دشمن قوتیں نفرتوں کے فروغ کیلئے پوری قوت صرف کر رہی ہیں،بشارت امامی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) صحابی رسول حضرت ابوذر غفاریؓ کی وفات کی مناسبت سے یوم صحابیت منایا گیا ۔ سیکرٹری جنرل ٹی این ایف جے علامہ راجہ بشارت حسین امامی نے مجلس صحابیت سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اسلام دشمن قوتیں نفرتوں کے فروغ کے لئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور پوری قوت صرف کر رہی ہیں جنہیں جذبہ ابوذر سے ناکام کرنا ہوگا ۔
اسلام آباد سے مزید