• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) منشیات کے مقدمات میں جیل میں بند ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیا،تھانہ روات کو اویس احمد نے بتایاکہ حسیب ڈان، امیر خان نے مجھ سے لڑائی کی۔ امیر خان نے مجھ پر فائر  کیا جو مجھے دائیں ران پر لگا جبکہ دوسرا فائر بائیں ٹانگ  پر لگا۔
اسلام آباد سے مزید