• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہراہ نورجہاں پر پانی اور بجلی کی طویل بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہراہ نورجہاں پر پانی اور بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث عبداللہ کالج اور اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا ، شہریوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا، پولیس نے موقع پرپہنچ کر مظاہرین سے مزاکرات کئے اور ٹریفک کی روانی کو بحال کر ادی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید