• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا خصوصی انٹرویو ”جیو نیوز“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ ہتک عزت بل کے معاملے پر پنجاب حکومت نے کیا دھوکا کیا، پیپلزپارٹی حکومت میں شامل ہوگی یا نہیں، گرینڈ ڈائیلاگ کی راہ میں سب سے بڑی رُکاوٹ کون ہے، کیا 9 مئی کے ملزمان کو معافی ملنی چاہیئے، فارم 45 اور 47 کا جھگڑا کیسے ختم ہوسکتا ہے اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کا صفایا کیوں ہوا؟۔ اِن تمام موضوعات پر شو کے دوران تفصیلی گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات 10بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید