• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول صدیقی عزیز آباد فاروق ستار پی آئی بی کالونی میں نماز ادا کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مدنی مسجد عزیز آباد فیڈرل بی ایریا ، سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے ایم سی گراؤنڈ پی آئی بی کالونی میں عید الاضحٰی کی نماز ادا کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید