• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعمان عابد بھٹہ خصوصی دورے پر کرغزستان پہنچ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملتان ملک نعمان عابد بھٹہ خصوصی دورے پرکرغیزستان پہنچ گئے،وہ بشکیک کی انٹرنیشنل یونیورسٹی آف کرغزستان کے کانووکیشن کی مرکزی تقریب میں خصوصی شرکت کرینگے۔
ملتان سے مزید