• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قربانی کے فوری بعد گوشت کھانے سے پرہیز کریں، ای این ٹی سرجن

لاہور(جنرل رپورٹر)قربانی کے فوری بعد گوشت کھانے سے پرہیز کریں، گرمی کی لہر میں انفیکشنز، الرجی بہت عام مسائل ہیں،عید پر مصالحہ دار اور تلی ہوئی غذائیں ، کھٹی غذاؤں اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال ترک کردینا چاہئے۔ یہ بات سابق پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج و ممتاز ای این ٹی سرجن پروفیسر ڈاکٹر راشد ضیاء نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئی کہی۔
لاہور سے مزید