لاہور(اپنے نامہ نگار سے،خصوصی رپورٹر) صوبائی وزرانے کہاہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم مل جل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کریں۔ صوبائی وزرا چوہدری شافع حسین، عاشق حسین کرمانی او ذیشان رفیق نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دکھی انسانیت کے دکھوں کا مداوا، مظلوموں کی مدد اور خدمت خلق ہی اصل قربانی ہے۔