• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نےجواء کھیلنے کے الزام میں 4افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔جلیل آباد پولیس نے دوران گشت جواء کھیلتے ہوئے ملزمان ریاض،عمران وغیرہ کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے داؤ پر لگی ہوئی رقم برآمد کرلی ۔
ملتان سے مزید