• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر بہترین انتظامات پر ضلعی اور کینٹ بورڈ انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں: محمد یعقوب شیرا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلعی ممبرامن کمیٹی و ممبرکینٹ بورڈ ملتان محمد یعقوب شیرا نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ، کمشنر مریم خان ،کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرفراست علی شاہ او رڈپٹی کمشنر وسیم احمد سندھو کے مشکور ہیں، بہترین انتظامات پر ضلعی اور کینٹ بورڈ انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ملتان سے مزید